منشوری قلم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) وہ قلم جس کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) وہ قلم جس کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہوتا ہے۔